نیب ٹیم نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں نوڈیرو سے بھٹو ہاؤس کے سپروائزر کو حراست میں لے لیا ،پیپلزپارٹی کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا
اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں نوڈیرو سے بھٹو ہاؤس کے سپروائزر کو حراست میں لے لیا ہے۔ ملزم ندیم پر جعلی اکاؤنٹس سے لاکھوں روپے وصول کرنے کا الزام ہے۔نیب سکھر کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ ملزم ندیم بھٹو کو جعلی… Continue 23reading نیب ٹیم نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں نوڈیرو سے بھٹو ہاؤس کے سپروائزر کو حراست میں لے لیا ،پیپلزپارٹی کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا







































