وفاقی وزارت داخلہ نے حمزہ شہباز کا نام بلیک لسٹ سے نکال دیا
لاہور(این این آئی) وفاقی وزارت داخلہ نے لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں حمزہ شہباز کا نام بلیک لسٹ سے نکال دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے لیگی رہنما حمزہ شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکال دیا ہے، یہ اقدام لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر اٹھایا… Continue 23reading وفاقی وزارت داخلہ نے حمزہ شہباز کا نام بلیک لسٹ سے نکال دیا