پیپلز پارٹی کے ٹرین مارچ میں شرکا کو پیسے دیکر بلانے کا انکشاف، خواتین نے بتائی گئی رقم سے کم ملنے پر میڈیا کے سامنے سچ اگل دیا
اسلام آباد/نوشہرو فیروز (سی پی پی ) پیپلزپارٹی کے کارروانِ بھٹو میں شرکت کیلئے معاوضہ ادا کیے جانے کا انکشاف۔ ٹرین مارچ میں شریک خواتین نے بھانڈا پھوڑ دیا۔نوشہروفیروز کے علاقے ہالانی میں منتخب نمائندوں نے مارچ میں شرکت کیلئے خواتین سے فی کس دو ہزار روپے دینے کا وعدہ کیا تھا۔نوشہروفیروز میں خواتین شرکا… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے ٹرین مارچ میں شرکا کو پیسے دیکر بلانے کا انکشاف، خواتین نے بتائی گئی رقم سے کم ملنے پر میڈیا کے سامنے سچ اگل دیا