پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

50 سال تک ملک سے گیس ختم نہیں ہو گی، وزیراعظم نے گیس ذخائر کی خوشخبری سناتے ہوئے قوم کو دو نفل پڑھنے کی ہدایت کر دی

datetime 1  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے گیس ذخائر کیلئے کی جانے والی ڈرلنگ میں خوشخبری کیلئے قوم کو دو نفل پڑھنے کی ہدایت کردی۔پارٹی کے یوم تاسیس کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ آپ لوگوں نے گھر جا کر اور پورے پاکستان نے دونفل پڑھنے ہیں۔ ایگزون کمپنی آف شو ر گیس کیلئے جو ڈرلنگ کر رہی ہے اس میں دو ہفتے رہ گئے ہیں۔ میرا ایمان ہے کہ اس میں گیس کا بڑا ذخیرہ

نکلے گا اور ماہرین کے مطابق جتنا ان کا اندازہ ہے اگر اتنی گیس مل گئی تو آئندہ پچاس سال کیلئے پاکستان کے گیس کے مسئلے حل ہو جائیں گے۔وزیراعظم نے کہا کہ ایگزون موبل کمپنی کی ڈرلنگ میں دو ہفتے باقی رہ گئے ہیں اور میرا یقین ہے کہ یہاں سے گیس کا بہت بڑا ذخیرہ نکلنے والا ہے اور جو ایگزون کا اندازہ ہے اس کے مطابق اگر یہاں سے گیس کا ذخیرہ دریافت ہو گیا تو اگلے 50 سال تک پاکستان کا گیس کا مسئلہ ختم ہو جائیگا۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…