ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی، مندی کے بادل چھٹ گئے، سرمایہ کار خوش ہو گئے

datetime 13  مارچ‬‮  2019

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی، مندی کے بادل چھٹ گئے، سرمایہ کار خوش ہو گئے

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کئی روز سے جاری مندی کے بادل چھٹ گئے کاروباری ہفتے کے تیسرے روزبدھ کواتارچڑھاؤ کے بعدمحدودپیمانے پر تیزی رہی اورکے ایس ای100انڈیکس کی38900کی نفسیاتی حد بحال ہوگئی،تیزی کے نتیجے میں سرمایہ کاری مالیت میں13کروڑ31لاکھ روپے سے زائدکااضافہ ،کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت4.24فیصدزائدجبکہ49.25فیصد حصص کی قیمتوں میں… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی، مندی کے بادل چھٹ گئے، سرمایہ کار خوش ہو گئے

بلاول بھٹو کو جیل بھرو تحریک فوری طور پر لاہور سے شروع کرنی چاہیے، فواد چوہدری نے حیران کن مشورہ دے دیا

datetime 13  مارچ‬‮  2019

بلاول بھٹو کو جیل بھرو تحریک فوری طور پر لاہور سے شروع کرنی چاہیے، فواد چوہدری نے حیران کن مشورہ دے دیا

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کو جیل بھرو تحریک فوری طور پر لاہور سے شروع کرنی چاہئے، بلاول بھٹو کی نواز شریف کوسندھ میں علاج کرانے کی پیشکش مذاق ہے، کوئی عدالتی اہلکار ہمارے زیر اثر نہیں ہے، نوازشریف اور زرداری کا مفاد… Continue 23reading بلاول بھٹو کو جیل بھرو تحریک فوری طور پر لاہور سے شروع کرنی چاہیے، فواد چوہدری نے حیران کن مشورہ دے دیا

حکومت کا نامی جائیدادیں رکھنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

datetime 13  مارچ‬‮  2019

حکومت کا نامی جائیدادیں رکھنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن)حکومت نے نامی جائیدادیں رکھنے والوں کے خلاف کاروئی کا فیصلہ کر لیا ہے ، جو اس قانون کے تحت جو جائیداد کا زرئعہ انکم ثابت نہیں کر سکے گا اس کے خلاف قانونی کاروئی عمل میں لائے جائے گی اورسرکار جائیداد ضبط کر لے گی گزشتہ روز ایف بی آر کے… Continue 23reading حکومت کا نامی جائیدادیں رکھنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

تمام تر کوششوں کے باوجود کیا ا ب تک خطرہ نہیں ٹلا؟ پاکستانی فضائی حدود کی جزوی بندش کے متعلق اہم فیصلہ سامنے آ گیا

datetime 13  مارچ‬‮  2019

تمام تر کوششوں کے باوجود کیا ا ب تک خطرہ نہیں ٹلا؟ پاکستانی فضائی حدود کی جزوی بندش کے متعلق اہم فیصلہ سامنے آ گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی فضائی حدود کی جزوی بندش میں مزید 24 گھنٹے کا اضافہ کردیاگیا،جو اب جمعرات 14 مارچ سہ پہر 3 بجے تک برقرار رہے گی۔فضائی حدود کی بندش سے متعلق سی اے اے کا نیا نوٹم جاری کردیا گیاجس کے مطابق پاکستانی فضائی حدود مزید 24 گھنٹے کیلئے بند رہیں گی۔سی… Continue 23reading تمام تر کوششوں کے باوجود کیا ا ب تک خطرہ نہیں ٹلا؟ پاکستانی فضائی حدود کی جزوی بندش کے متعلق اہم فیصلہ سامنے آ گیا

اگر نواز شریف علاج باہر سے کرانا چاہتے ہیں تو انہیں کیا کرنا پڑے گا؟

datetime 13  مارچ‬‮  2019

اگر نواز شریف علاج باہر سے کرانا چاہتے ہیں تو انہیں کیا کرنا پڑے گا؟

اسلام آباد( آن لائن ) صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے کہا ہے کہ نواز شریف کھل کر بتائیں کہ وہ باہر سے علاج کرانا چاہتے ہیں۔ اس مقصد کیلئے ان کو عدالت سے رجوع کرنا پڑے گا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ بشارت نے کہاکہ نواز شریف نے خود بتانا ہے… Continue 23reading اگر نواز شریف علاج باہر سے کرانا چاہتے ہیں تو انہیں کیا کرنا پڑے گا؟

ملک میں مہنگائی میں مزید اضافہ ہو گاجس پر عوام چیخیں گے، وزیر خزانہ نے پاکستانیوں کو خبردار کر دیا

datetime 13  مارچ‬‮  2019

ملک میں مہنگائی میں مزید اضافہ ہو گاجس پر عوام چیخیں گے، وزیر خزانہ نے پاکستانیوں کو خبردار کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے عندیہ دیا ہے کہ ملک میں مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا جس پر عوام چیخیں گے۔قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ ن لیگ کی حکومت نے بجلی کی قیمت کو انتخابی مہم کیلئے… Continue 23reading ملک میں مہنگائی میں مزید اضافہ ہو گاجس پر عوام چیخیں گے، وزیر خزانہ نے پاکستانیوں کو خبردار کر دیا

یوم پاکستان کی تقریب میں بیرون ممالک سے کون سی اہم شخصیات شریک ہوں گی؟ میجر جنرل آصف غفور نے آگاہ کر دیا

datetime 13  مارچ‬‮  2019

یوم پاکستان کی تقریب میں بیرون ممالک سے کون سی اہم شخصیات شریک ہوں گی؟ میجر جنرل آصف غفور نے آگاہ کر دیا

راولپنڈی(یوپی آئی)ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ 23مارچ کو ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد ،آزربائیجان کے وزیر دفاع کرنل جنرل ذاکر حسینوف ،برین کے آرمی فورس کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ ال خلیفہ سمیت اومان کے سرکاری اعلیٰ حکام مہمان خصوصی ہوں گے اور ترکی کے ایف… Continue 23reading یوم پاکستان کی تقریب میں بیرون ممالک سے کون سی اہم شخصیات شریک ہوں گی؟ میجر جنرل آصف غفور نے آگاہ کر دیا

پشاور ہائی کورٹ نے نیب کو ن لیگ کے اہم رہنما کی گرفتاری سے روک دیا

datetime 13  مارچ‬‮  2019

پشاور ہائی کورٹ نے نیب کو ن لیگ کے اہم رہنما کی گرفتاری سے روک دیا

پشاور(این این آئی)پشاور ہائیکورٹ نے نیب کو مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کے صدر امیر مقام کی گرفتاری سے روک دیا۔۔عدالت نے قرار دیا کہ نیب کو گرفتاری 10روزنوٹس جاری کرنا ہوگا ،پشاورہائیکورٹ میں دوران سماعت امیرمقام کے وکیل بیرسٹرمدثرامیر نے عدالت کوبتایاکہ نیب میں انکے موکل کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات انکوائری چل… Continue 23reading پشاور ہائی کورٹ نے نیب کو ن لیگ کے اہم رہنما کی گرفتاری سے روک دیا

کتنی شرک کی بات ہے کہ ایک بیمار شخص وہ بھی۔۔۔۔۔۔ لیگی رہنما نواز شریف کی محبت میں حد سے گزر گئے

datetime 13  مارچ‬‮  2019

کتنی شرک کی بات ہے کہ ایک بیمار شخص وہ بھی۔۔۔۔۔۔ لیگی رہنما نواز شریف کی محبت میں حد سے گزر گئے

لاہور(این این آئی )پاکستان مسلم لیگ ن کے ارکان اسمبلی محمد پرویز ملک، خواجہ عمران نذیرنے کہا ہے کہ سرکاری محکموں کی طرف سے میاں نواز شریف اور شہباز شریف پر لگائے گئے کرپشن الزامات کی تردید حکمرانوں کے منہ پر طمانچہ ہے،حکمرانوں کے اندر سے انسانیت خاص طور پر وفاقی وزیر اطلاعات سے ختم… Continue 23reading کتنی شرک کی بات ہے کہ ایک بیمار شخص وہ بھی۔۔۔۔۔۔ لیگی رہنما نواز شریف کی محبت میں حد سے گزر گئے