پشاور میٹرو سفید ہاتھی بن چکا ، وزرا انگلی سے سورج نہیں چھپا سکتے،پشاور میٹرو کی کرپشن بارے ثمر بلور کا حیران کن انکشاف
پشاور(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کی رہنما اور صوبائی رکن اسمبلی ثمر ہارون بلور نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے پشاور بی آر ٹی سفید ہاتھی بن چکا ہے اور اب تک اس ایندھن میں 120ارب روپے چھونک دیئے گئے ہیں،اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ14ارب روپے میں میٹرو بنانے والے الف لیلوی… Continue 23reading پشاور میٹرو سفید ہاتھی بن چکا ، وزرا انگلی سے سورج نہیں چھپا سکتے،پشاور میٹرو کی کرپشن بارے ثمر بلور کا حیران کن انکشاف