بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

نوازشریف کی ضمانت میں توسیع،فیصلے کی گھڑی آگئی،سپریم کورٹ آف پاکستان کااعلامیہ جاری 

datetime 2  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں سابق وزیر اعظم نوازشریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست پر سماعت (آج) جمعہ کو ہوگی،سپریم کورٹ آف کستان میں سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کئے جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست پر (آج)جمعہ کو ہوگی، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں

تین رکنی بینچ 11 بجے کیس کی سماعت کریگاسپریم کورٹ اعلامیہ کے مطابق سماعت کے پیش نظر سپریم کورٹ میں سیکیورٹی کے خصوصی انتطامات کیے جائیں گے۔ اعلامیہ کے مطابق عدالت میں داخلے کیلئے خصوصی پاسز جاری کیے جائیں گے۔اعلامیہ میں کہاگیاکہ فریقین،وکلا اور میڈیا نمائندگان کو بغیر پاس جانے کی اجازت ہوگی۔اعلامیہ میں کہاگیاکہ مقدمہ سننے کے خواہشمند افراد ایس پی سیکیورٹی سے رجوع کر سکتے ہیں۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…