جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

آغا سراج درانی کے گھر پر چھاپے کے دوران ویڈیو بنائی یا نہیں ؟ تمام پراپرٹی کس کے نام پر خریدی گئی ، نیب نے جواب جمع کروا دیا

datetime 3  مئی‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)قومی احتساب بیورو(نیب) نے احتساب عدالت میں آغا سراج درانی کے گھر پر چھاپے سے متعلق جواب جمع کرادیاہے۔ نیب کے مطابق آغا سراج درانی کے گھر سے گاڑیاں، ہتھیار، ولاز، بنگلوز فلیٹس اور پلاٹس کی دستاویزات، پرائز بانڈز قبضے میں لیئے گئے۔جمعہ کوکراچی کی احتساب عدالت میں آغا سراج درانی کے گھر پر نیب کے چھاپے کے حوالے سے سماعت ہوئی۔ نیب کی جانب سے جواب عدالت میں جمع کرادیا گیا۔ جواب میں کہا گیا ہے کہ

آغا سراج درانی کے گھر پر چھاپے کی کوئی ویڈیو ریکارڈنگ نہیں کی گئی۔ نیب کے پاس اس حوالے سے کوئی فوٹیج موجود نہیں ہے ۔جواب میں بتایا گیا ہے کہ آغا سراج درانی کے گھر سے چھاپے میں گاڑیاں، ہتھیار، ولاز، بنگلوز فلیٹس اور پلاٹس کی دستاویزات، پرائز بانڈز قبضے میں لیئے گئے۔ تمام پراپرٹی آغا سراج درانی کی اہلیہ، بیٹوں کے نام پر خریدی گئی ہے۔ آغا سراج درانی کی جانب سے گھر پر چھاپے سے متعلق ویڈیو ریکارڈنگ فراہم کرنے کی درخواست دائر کی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…