پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

  نواز شریف  کا”دھوم دھام“سے گرفتاری دینے کافیصلہ،مسلم لیگ ن کے مشاورتی اجلاس میں حیرت انگیز فیصلے کرلئے گئے 

datetime 4  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف طبی بنیادوں پر ملنے والی ضمانت کی مدت ختم ہونے پر دھوم دھام سے گرفتاری دیں گے۔ اپنے قائد کو شایان شان طریقے سے گرفتار کروانے کیلئے کارکنوں کی بڑی تعداد پر امن جلوس کی شکل میں کوٹ لکھپت جیل چھوڑ کر آئے گی۔ میدیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کا مادل ٹاؤن میں مشاورتی اجلاس ہوا جس میں

نواز شریف کی کوٹ لکھپت جیل میں واپسی پر مسلملیگ ن کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مسلم لیگ ن کے قائد کو کوٹ لکھپت جیل پر امن جلوس کی شکل میں لے جایا جائے گا۔ اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ نواز شریف کے ساتھ ہونے والی نا انصافی کے خلاف آواز بلند کرنے کیلئے کارکنوں کو سڑکوں پر لایا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…