ڈیر ہ اسماعیل خان (آن لائن)بلین ٹر ی سو نا می پراجیکٹ میں مزید خر د بر د کا انکشا ف ہوا ہے، ڈی آ ئی خا ن کی تحصیل پروا، پہاڑ پور، درا بن کلا ں، ڈیر ہ میں سو نا می پراجیکٹ کے تحت لگا ئے جا نے والے پو د ے صرف کاغذو ں تک محدود ہیں جبکہ مذکور ہ تحصیلو ں میں زمین حقائق مختلف ہیں بڑی شاہراؤ ں اور مشہور مقا ما ت و علا قو ں میں میں پو د ے لگادیئے گئے ہیں
لیکن دیہا تو ں میں پو د وں کا کو ئی وجو د نہیں اور پو دو ں کی نگرا نی کے نام پر محکمہ جنگلا ت کے افسرا ن و اہلکارو ں نے کروڑو ں روپے اس پراجیکٹ کے اکا ؤ نٹ سے نکا ل کر ہڑ پ کر لئے سب سے زیا دہ خر د بر د کا انکشاف تحصیل پہاڑ پور اور تحصیل ڈیر ہ میں ہوا تحصیل پہاڑ پور میں سیم نا لو ں اور چھوٹی نہرو ں پر پو دو ں کا کو ئی وجو د نہیں لیکن ان پو د وں کو پا نی لگا نے اور انکا خیا ل رکھنے کے نا م پر ہر ما ہ لیبر کیلئے لاکھوں روپے ما ہا نہ نکا ل کر ہڑ پ کر لئے گئے اور اب بھی کئے جا رہے ہیں اور پرائیویٹ زمیندارو ں کو جو پو دے لگا نے کیلئے دیئے گئے ہیں ان میں سے اکثر زمیندارو ں کے پو دے اس لئے سو کھ گئے ہیں کہ ان کو لیبر کا ما ہا نہ خرچہ نہیں دیا اور جنگلا ت کے افسرا ن نے رقو م نکا ل کر خود ہڑ پ کر لیں اسی طر ح دوسر ی تحصیلو ں میں بھی یہی پریکٹس کی گئی اس خرد بر د میں موجود ہ اور سابقہ افسرا ن محکمہ جنگلا ت ملوث رہے ہیں عوامی سما جی و زرعی حلقو ں نے بلین ٹر ی سو نا می پراجیکٹ کی ڈی آئی خا ن میں انکوائر ی کا مطالبہ کیا ہے اور خر د بر د میں ملوث موجود ہ و سا بقہ افسرا ن کو قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے