سیمسٹر سسٹم ختم کرنے خلاف طلباء کی درخواستوں پر سماعت ، عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا
کراچی (این این آئی) سندھ ہائی کورٹ میں میڈیکل کالجز و یونیورسٹیز میں سیمسٹر سسٹم ختم کرنے خلاف درخواستوں پر سماعت ، عدالت نے طلبا کی درخواستیں مسترد کردیں ۔عدالت نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کو کالجز و یونیورسٹیز انتظامیہ کہ سفارشات پر نظر ثانی کی ہدایت کی جناح میڈیکل یونیورسٹی انتظامیہ نے پی… Continue 23reading سیمسٹر سسٹم ختم کرنے خلاف طلباء کی درخواستوں پر سماعت ، عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا







































