منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

انتظار کی گھڑیاں ختم، عدالت نے جہانگیر ترین کے حق میں بڑا فیصلہ سنا دیا، ”کھلاڑیوں“ کا جشن شروع

datetime 2  مئی‬‮  2019 |

لاہور (نیوز ڈیسک) عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے حق میں بڑا فیصلہ سنا دیا، تحریک انصاف کے رہنما کے خلاف درخواست دائر کی گئی تھی کہ انہیں حکومتی منصوبوں کے افتتاح سے روکا جائے لیکن ہائی کورٹ بہاولپور بنچ نے جہانگیر ترین کے خلاف دائر درخواست خارج کر دی ہے،

ہائی کورٹ کے مطابق آرٹیکل 199 کے تحت تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کو منصوبوں کے افتتاح سے نہیں روکا جا سکتا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ نے ان کے خلاف دائر درخواست کو خارج کر دیا ہے، عدالت کے اس فیصلے سے کھلاڑیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور انہوں نے جشن منانا شروع کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…