ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

حنیف عباسی سزا یافتہ مجرم ہیں،ملزم نہیں اس لیے۔۔۔!!! انسداد منشیات فورس نے سپریم کورٹ سے بڑی درخواست کردی

datetime 2  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد ( آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق انسداد منشیات فورس نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ حنیف عباسی سزا یافتہ مجرم ہیں،ملزم نہیں اس لیے ان کی ضمانت

منسوخ کی جائے۔خیال رہے لاہور ہائیکورٹ کے دررکنی بنچ نے حنیف عباسی کی سزا معطل کرکے انہیں ضمانت پر رہا کیا تھا۔ حنیف عباسی کو50،50لاکھ کے 2حفاظتی مچلکوں کے عوض رہا کیا گیا۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے انسداد منشیات کی عدالت سے ایفی ڈرین کیس میں عمر قید کی سزا کولاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…