جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان سے اختلاف کی اطلاعات،چوہدری سرور کھل کر بول پڑے،وزیر اعظم سے ہونیوالی ملاقات کا احوال بھی بتا دیا

datetime 2  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) گور نر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ وزیراعظم سے اختلاف کی خبریں بے بنیاد ہیں ۔ جمعرات کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گور نر پنجاب نے کہاکہ یہ خبریں بے بنیاد ہیں کہ میرے اور وزیر اعظم کے درمیان کوئی اختلاف ہے۔گورنر پنجاب نے کہاکہ میری وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے، میرے اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان کوئی معاملہ نہیں چل رہا۔

انہوں نے کہاکہ وزیراعظم سے ملاقات کے دوران میرے دورہ امریکہ کے حوالہ سے تفصیلی بات چیت ہوئی۔انہوں نے کہاکہ وزیراعظم سے پنجاب آب پاک اتھارٹی کے حوالہ سے گفتگو ہوئی۔گور نر پنجاب نے کہاکہ عمران خان کا وژن ہے کہ پنجاب کے لوگوں کو پانی کا صاف پانی مہیا ہو۔صحافی نے سوال کیا کہ آپ وزیر اعلیٰ کی اراکین قومی اسمبلی کے ساتھ ملاقات میں کیوں شریک نہیں ہوئے۔گورنر پنجاب نے کہاکہ میری کچھ اور مصروفیات ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…