ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

سب سے زیادہ ٹیکس دہند ہ ہوں ، نہ تنخواہ لیتا ہوں نہ ہی ٹی اے ڈی اے،حماد اظہر کا دعویٰ ،قومی اسمبلی میںپھٹ پڑے

datetime 2  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے کہاہے کہ اس ایوان میں سب سے زیادہ ٹیکس دہند ہ ہوں ، نہ تنخواہ لیتا ہوں نہ ہی ٹی اے ڈی لے رہا ہوں ، رواں سال ایک کروڑ 25لاکھ روپے کا ٹیکس دیا ، میرے خلاف چلائی گئی خبر پر معذرت نہ کی گئی تو کارروائی کا حق استعمال کرونگا ۔ جمعرات کو وقفہ سوالات کے دور ان حماد اظہر نے کہاکہ میں اس ایوان

میں سے سب سے زیادہ ٹیکس دھندہ میں سے ایک ہوں ۔انہوںنے کہاکہ میں نہ تنخواہ لیتا ہوں اور نہ ہی ٹی اے ڈی اے لے رہا ہوں۔انہوں نے کہاکہ رواں سال بھی ایک کروڑ پچیس لاکھ روپے کا ٹیکس دیا ہے ۔انہوں نے کہاکہ اگر میرے خلاف چلائی گئی خبر پر معذرت نہ کی گئی تو کارروائی کا حق استعمال کروں گا۔اجلاس کے دور ان ملک پر مجموعی قرضے کی تفصیلات ایوان میں پیش کر دی گئیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…