محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیش گوئی کردی
اسلام آباد( آن لائن) پاکستان کے بیشتر علاقوں میں آج (بدھ کو) موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی پنجاب اور سندھ میں شدید گرم رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، مردان، بنوں، ڈی آئی خان، کوئٹہ، ڑوب، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، ڈی جی خان ڈویڑن، اسلام آباد… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیش گوئی کردی







































