اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

معروف پشتو گلوکارہ نازیہ اقبال کی سگی بیٹیوں سے زیادتی کے معاملے میں  نیا موڑ،ماں کا اپنے درندہ صفت بیٹے کو معاف کرنے کیلئے بیٹی پر شدید دبائو

datetime 1  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بیٹیوں سے زیادتی کیس،معروف پشتو گلوکارہ نازیہ اقبال پراپنے سگے بھائی کو معاف کرنے کیلئےدباؤ ۔ تفصیلات کے مطابق نازیہ کی والدہ نے اپنے سگے بیٹےکو گھناؤنے جرم کے مرتکب ہونے کے باوجود اسے معاف کرنے کے لیے نازیہ پر دباؤ ڈالنا شروع کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں نازیہ اقبال نے بتایا کہ میری والدہ میری منتیں کر رہی ہیں کہ میں ان کے لیے اپنے سگے بھائی کی جان بخش دوں۔

انہوں نے کہا کہ میں نے وہی کیا جو ایک ماں کو کرنا چاہئے۔ میں تمام لوگوں سے درخواست کرتی ہوں کہ اپنے بچوں کا ساتھ دیں ، ان کے ساتھ کھڑے ہوں اور معاشرے میں موجود درندہ صفت لوگوں سے انہیں محفوظ رکھنے کی ہر ممکن کوشش کریں۔واضح رہے پشتو گلوکارہ نازیہ اقبال کی بیٹیوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے پر مقامی عدالت نے ان کے سگے بھائی کو سزائے موت اور 6 لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم دیا تھا۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…