جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی چھوٹی سی جماعت رہ گئی میری جماعت میں ضم کردیں، عائشہ گلالئی کا بلاول بھٹو کو مشورہ

datetime 30  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی( گلالئی) کی سربراہ عائشہ گلالئی نے پیپلز پارٹی کو مشورہ دیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف گلالئی میں ، آپ اپنی چھوٹی سی پارٹی پیپلز پارٹی، جو سندھ تک محدود ہو کر رہ گئی ہے، کو ضم کر دیں۔انہوں نے کہا کہ یہ میرا بلاول بھٹو اور آصف علی زرداری کو پرخلوص مشورہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری اپنے خلاف ہونے والی

کرپشن کی تحقیقات کی وجہ سے پاکستان کو توڑنے کی باتیں کر رہے ہیں اوروہ کوشش کر رہے ہیں کہ یہ تحقیقات نہ ہوپائیں۔ عائشہ گلالئی نے بلاول بھٹو کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ کو پاکستان کی اتنی فکر ہے تو سوئس بینکوں سے اپنے اربوں روپے واپس لے آئیں۔واضح رہے کہ عائشہ گلالئی نے پچھلے دنوں رمضان المبارک کے بعد دھرنا دینے کا اعلان کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…