اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

کراچی، ہل پارک کی مسجد کا معاملہ حل ہوگیا ، مسجد اب کہاں تعمیر کی جائے گی؟تفصیلات جاری

datetime 24  جنوری‬‮  2019

کراچی، ہل پارک کی مسجد کا معاملہ حل ہوگیا ، مسجد اب کہاں تعمیر کی جائے گی؟تفصیلات جاری

کراچی (آن لائن)جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی نائب امیرقاری محمد عثمان نے کہا ہے کہ ہل پارک کی مسجد کا معاملہ حل ہوچکا ہے راہ نما مسجد اسی حالت میں اسی مقام پر اچھے انداز میں تعمیر ہوگی اس مسئلے پر ہونے والا احتجاج اب اظہار تشکر میں تبدیل ہوگا پہلے سے طے شدہ اعلان… Continue 23reading کراچی، ہل پارک کی مسجد کا معاملہ حل ہوگیا ، مسجد اب کہاں تعمیر کی جائے گی؟تفصیلات جاری

11ارب کے کرپشن کیس میں ملوث ملزم کی صرف 23 لاکھ روپے کی پلی بارگین کی درخواست ،کو رہا کرنے کا حکم جاری کردیاگیا

datetime 24  جنوری‬‮  2019

11ارب کے کرپشن کیس میں ملوث ملزم کی صرف 23 لاکھ روپے کی پلی بارگین کی درخواست ،کو رہا کرنے کا حکم جاری کردیاگیا

لاہور (آن لائن) احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج نجم الحسن نے 11ارب روپے کے ایم این ایم موٹر سائیکل کرپشن کیس میں ملزم عابد خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ۔ دوران سماعت ملزم عابد خان کی 23 لاکھ روپے کی پلی بارگین کی درخواست پیش کی گئی۔ نیب نے عدالت کو بتایا… Continue 23reading 11ارب کے کرپشن کیس میں ملوث ملزم کی صرف 23 لاکھ روپے کی پلی بارگین کی درخواست ،کو رہا کرنے کا حکم جاری کردیاگیا

ہوم سیکرٹری فصیل اصغر نے ذیشان کے دہشت گردی میں ملوث ہونے کے ثبوت پیش کر دئیے،کس دہشت گرد گروپ سے تعلق تھا؟سنگین الزامات عائد

datetime 24  جنوری‬‮  2019

ہوم سیکرٹری فصیل اصغر نے ذیشان کے دہشت گردی میں ملوث ہونے کے ثبوت پیش کر دئیے،کس دہشت گرد گروپ سے تعلق تھا؟سنگین الزامات عائد

لاہور (آن لائن) پنجاب اسمبلی ان کیمرہ بریفنگ میں ہوم سیکرٹری فصیل اصغر نے ذیشان کے دہشت گردی میں ملوث ہونے کے ثبوت ایوان میں پیش کر دئیے۔ ذرائع کے مطابق فصیل اصغر نے ذیشان کے شدت پسند عناصر سے تعلق کا ریکارڈ بھی ایوان میں پیش کیا۔ ذیشان کی شدت پسند ان عناصر سے… Continue 23reading ہوم سیکرٹری فصیل اصغر نے ذیشان کے دہشت گردی میں ملوث ہونے کے ثبوت پیش کر دئیے،کس دہشت گرد گروپ سے تعلق تھا؟سنگین الزامات عائد

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی حالت تشویشناک،محکمہ داخلہ نے محکمہ صحت کو مراسلہ ارسال کردیا

datetime 24  جنوری‬‮  2019

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی حالت تشویشناک،محکمہ داخلہ نے محکمہ صحت کو مراسلہ ارسال کردیا

لاہور ( آن لائن)سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے طبی معائنے کے لئے نیا میڈیکل بورڈ بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ،محکمہ داخلہ نے میڈیکل بورڈ کے متعلق محکمہ صحت کو مراسلہ ارسال کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ داخلہ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ناساز طبیعت کے باعث طبی… Continue 23reading سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی حالت تشویشناک،محکمہ داخلہ نے محکمہ صحت کو مراسلہ ارسال کردیا

یو اے ای کی جانب سے ڈالر زپاکستان کو موصول،سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑا اضافہ ہوگیا

datetime 24  جنوری‬‮  2019

یو اے ای کی جانب سے ڈالر زپاکستان کو موصول،سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑا اضافہ ہوگیا

اسلام آباد (این این آئی)متحدہ عرب امارات کی جانب سے ایک ارب ڈالر پاکستان کو موصول ہو گئے ہیں جس کے بعد سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب 25 کروڑ ڈالر سے زائد ہوگئے ہیں۔سٹیٹ بینک کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ یو اے ای کی… Continue 23reading یو اے ای کی جانب سے ڈالر زپاکستان کو موصول،سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑا اضافہ ہوگیا

قومی اسمبلی اجلاس میں شراب ممانعت بل پیش ،حکومت اور ایم ایم اے نے حمایت اور پیپلز پارٹی کی مخالفت ،حیرت انگیز اعتراض اُٹھادیا

datetime 24  جنوری‬‮  2019

قومی اسمبلی اجلاس میں شراب ممانعت بل پیش ،حکومت اور ایم ایم اے نے حمایت اور پیپلز پارٹی کی مخالفت ،حیرت انگیز اعتراض اُٹھادیا

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی اجلاس میں شراب ممانعت بل پیش کر دیا گیا جس کی حکومت اور ایم ایم اے نے حمایت اور پیپلز پارٹی کی مخالفت کی جبکہ رمیش کمار نے کہا ہے کہ اقلیتوں کے نام شراب نوشی اور فروخت پر پابندی لگائی جائے،یہ تمام مذاہب میں حرام ہے۔ جمعرات… Continue 23reading قومی اسمبلی اجلاس میں شراب ممانعت بل پیش ،حکومت اور ایم ایم اے نے حمایت اور پیپلز پارٹی کی مخالفت ،حیرت انگیز اعتراض اُٹھادیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، سانحہ ساہیوال سے متعلق اہم فیصلے،دھماکہ خیز احکامات جاری

datetime 24  جنوری‬‮  2019

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، سانحہ ساہیوال سے متعلق اہم فیصلے،دھماکہ خیز احکامات جاری

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چودھری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے سانحہ ساہیوال کے متاثرین کو فوری انصاف فرہم کرنے اور واقعے میں ملوث افراد کے چالان عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت کی ہے جبکہ کابینہ نے پنجاب پولیس میں اصلاحات لانے کا فیصلہ کرتے ہوئے… Continue 23reading وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، سانحہ ساہیوال سے متعلق اہم فیصلے،دھماکہ خیز احکامات جاری

سیکورٹی فورسزکی گاڑی کے قریب دھماکہ، چارسیکورٹی فورسزکے اہلکاروں سمیت10افراد زخمی ،ایمرجنسی نافذ

datetime 24  جنوری‬‮  2019

سیکورٹی فورسزکی گاڑی کے قریب دھماکہ، چارسیکورٹی فورسزکے اہلکاروں سمیت10افراد زخمی ،ایمرجنسی نافذ

تربت(آن  لائن) بلوچستان کے علاقے تربت میں سیکورٹی فورسزکی گاڑی کے قریب دھماکہ ،چارسیکورٹی فورسزکے اہلکاروں سمیت10افراد زخمی ہو گئے دھماکے سے قریبی عمارتوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے تربت شہر میں ہوٹل کے سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب کھڑی موٹر سائیکل دھماکہ خیز مواد سے پھٹ گئی… Continue 23reading سیکورٹی فورسزکی گاڑی کے قریب دھماکہ، چارسیکورٹی فورسزکے اہلکاروں سمیت10افراد زخمی ،ایمرجنسی نافذ

’’ چہرے پر داڑھی ، مسجد میں باقاعدگی کے ساتھ نماز میرے بھائی کا اصل قصور ہے،عمران خان کووزیر اعظم بن کر بے انصافی نظر نہیں آ رہی،مقتول ذیشان کے بھائی نے کھری کھری سنادیں

datetime 24  جنوری‬‮  2019

’’ چہرے پر داڑھی ، مسجد میں باقاعدگی کے ساتھ نماز میرے بھائی کا اصل قصور ہے،عمران خان کووزیر اعظم بن کر بے انصافی نظر نہیں آ رہی،مقتول ذیشان کے بھائی نے کھری کھری سنادیں

لاہور(آن لائن)سانحہ ساہیوال میں سی ٹی ڈی کے ہاتھوں مارے جانے والے ذیشان جاوید کے بھائی اور ڈولفن فورس کے اہلکار احتشام جاوید نے کہا ہے کہ میرے بھائی کو بے گناہ قتل کیا گیا ،سی ٹی ڈی اپنی مجرمانہ غفلت کو چھپانے کے لئے میرے بھائی کو دہشت گرد قرار دینے پر تلی ہوئی… Continue 23reading ’’ چہرے پر داڑھی ، مسجد میں باقاعدگی کے ساتھ نماز میرے بھائی کا اصل قصور ہے،عمران خان کووزیر اعظم بن کر بے انصافی نظر نہیں آ رہی،مقتول ذیشان کے بھائی نے کھری کھری سنادیں