عمران خان کو لانے میں چیف سلیکٹرز سے غلطی ضرور ہوئی ہے لیکن وہ محب وطن ہیں اور اب کیا کریں گے؟خورشید شاہ نے معنی خیزدعویٰ کردیا
سکھر(آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ نے حکومت کی ایمنسٹی اسکیم کے خلاف سینیٹ میں قرارداد لانے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہیکہ عمران خان کو لانے میں چیف سلیکٹرز سے غلطی ضرور ہوئی ہے لیکن وہ محب وطن ہیں جو جلد اپنی غلطی کا ازالہ بھی کریں گے ہر حکومت نے… Continue 23reading عمران خان کو لانے میں چیف سلیکٹرز سے غلطی ضرور ہوئی ہے لیکن وہ محب وطن ہیں اور اب کیا کریں گے؟خورشید شاہ نے معنی خیزدعویٰ کردیا







































