پنجاب کی 3حصوں میں تقسیم، مسلم لیگ (ن) نے تین نئے صوبوں کے نام پیش کردیئے،تحریک چلانے کا اعلان
اسلام آباد (این این آئی) مسلم لیگ (ن) نے رمضان المبارک کے بعد صوبہ ہزارہ، بہاولپور اور جنوبی پنجاب کو صوبے بنانے کیلئے تحریک چلانے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ جنوبی پنجاب، بہاولپوراور ہزارہ کو صوبہ بنانے کے حوالے سے اگر حکومت وعدہ پورا نہیں کرتی تو عوام سڑکوں پر نکل آئیں۔پاکستان مسلم لیگ… Continue 23reading پنجاب کی 3حصوں میں تقسیم، مسلم لیگ (ن) نے تین نئے صوبوں کے نام پیش کردیئے،تحریک چلانے کا اعلان











































