جمعرات‬‮ ، 19 فروری‬‮ 2026 

پاکستان کاامریکی بزنس مینوں اور سیاحوں کو 5 سالہ ویزہ دینے کا اعلان،پاکستانی شہریوں کو بھی پانچ سال کی مدت کے امریکی ویزے جاری کیے جائیں گے

datetime 3  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے امریکی بزنس مینوں اور سیاحوں کو 5 سالہ ویزہ دینے کا اعلان کردیا۔پاکستانی شہریوں کو بھی پانچ سال کی مدت کے امریکی ویزے جاری کیے جائیں گے،فیصلہ سے دونوں ممالک کے سرمایہ کاروں اور سیاحوں کو فائدہ ہوگا،نئی ویزہ پالیسی وزیراعظم کے سیاحت اور بزنس کے فروغ کیویڑن کے مطابق ہے،حکومت نے پہلے ہی 50ممالک کے سیاحوں اور95 ممالک کے سرمایہ کاروں کو ویزہ آن ارائیول کا اعلان کررکھا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رعونت پر بکھری ہوئی خاک


کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…