ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

آجا تینوں اکھیاں اوڈیک دیا نیب واجاں ماردا، فردوس عاشق اعوان کی شہباز شریف پر تنقید،قہقہے لگ گئے

datetime 3  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم کی معاو ن خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ اپوزیشن لیڈر کو ہونگی ”آجا تینوں اکھیاں اوڈیک دیا نیب واجاں ماردا“۔ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ عید الفطر ہے پردیسی گھر آتے ہیں،اپوزیشن لیڈر سے کہوں گی”آجا تینوں اکھیاں اوڈیک دیا نیب واجاں ماردا“۔ انہوں نے کہاکہ لاپتہ اپوزیشن لیڈر کو کہتی ہوں کے گھر آجائیں اس عوام کے ساتھ عید منائیں جن کا انہیں درد ہے۔فردوس عاشق اعوان کی معنی خیز گفتگو پر قہقہے لگ گئے۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…