جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

عوام کو عید کا تحفہ،بجلی کی قیمت میں بڑے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا،دھماکہ خیز اعلان،صارفین پر اربوں کا بوجھ پڑے گا

datetime 3  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی)نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں 55 پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی تھی جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے، نوٹیفکیشن کے تحت بجلی کی فی یونٹ 55 پیسے مہنگی کی گئی اور اس اضافے سے صارفین پر 5 ارب 20 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ اپریل کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد

میں کیا گیا ہے جس کا اطلاق لائف لائن صارفین، کے الیکڑک اور زرعی صارفین پر نہیں ہوگا، اضافی قیمت کی رقم آئندہ ماہ کے بلوں میں وصول کی جائے گی۔سی پی پی اے کے مطابق اپریل میں آر ایل این جی والے پلانٹس نہیں چلائے گئے، اپریل میں ہائیڈل سے 22.94 فیصد اور کوئلے سے 10.34 فیصد بجلی پیدا کی گئی جب کہ مقامی گیس سے 18.24 فیصد اوردرآمدی ایل این جی سے30.83 فیصد بجلی پیدا کی گئی، اپریل میں ایٹمی وسائل سے 7.67 فیصد بجلی پیدا کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…