اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

ویزاپابندیوں کا معاملہ، تنازعہ بڑھ گیا،امریکا نے فہرست پاکستان کے حوالے کردی، پاکستان کا ایک بارپھر دوٹوک انکار

datetime 29  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پر ویزا پابندیوں کے معاملہ پر امریکا نے غیرقانونی تارکین وطن کی فہرست پاکستان کے حوالے کردی۔سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان کی تصدیق کے بعد غیر قانونی تارکین وطن واپس لینے کی یقین دہانی کر دی گئی۔ پاکستان نے موقف اختیار کیا کاہ تصدیق کے بغیر کسی بھی غیر قانونی تارکین وطن کو واپس نہیں لیا جائے گا۔ ذرائع نے بتایاکہ پاکستان میں امریکی قونصلر

آپریشن میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ سفارتی ذرائع نے بتایاکہ پاکستانیوں کو امریکی ویزے بدستور جاری کئے جارہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق امریکا نے پاکستان سے غیرقانونی تارکین وطن واپس لینے کا مطالبہ کیا تھا۔ ہوم لینڈ سیکیورٹی ڈیپارٹمنٹ نے پاکستان پر ویزہ پابندی لگانے کی سفارش کی تھی۔ سفارتی ذرائع کے مطابق امریکی وزارت خارجہ نے سفارش پر ابھی تک عملدراذمد شروع نہیں کیا۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…