اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

پنجاب میں تبدیلی کی لہر چل پڑی،بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے

datetime 28  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)پنجاب کی بیوروکریسی میں گریڈ 17 کے 67 افسران کو گریڈ 18 میں ترقی دیدی گئی جبکہ متعدد کے تقرر و تبادلے کردیئے گئے۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی سیکرٹری ریگولیشن محمد سلیم کو گریڈ 18 میں ترقی دے دی گئی جبکہ  اشتیاق بٹ  کوڈپٹی سیکرٹری ٹرانسپورٹ  اور عبدالغفار کو  ڈائریکٹر پی ایچ اے بہاولپور تعینات کردیا گیا۔اے ڈی سی ایف اینڈ پی اٹک عبدالماجد، ڈپٹی سیکرٹری زراعت عامر رضا،ڈپٹی سیکرٹری زراعت شیر افگن،ڈپٹی سیکرٹری خوراک محمد اسلم،

اے ڈی سی آر بھکر عابد حسین،ڈپٹی سیکرٹری داخلہ زبیر اعجاز،اے ڈی سی فنانس اینڈ پلاننگ حافظ آباد احمد جاوید،اے ڈی سی جرنل ساہیوال فاروق اکمل،ڈی ایس ایڈمن پی اینڈ ڈی انوار علی،ڈی ایس زراعت شفیق الرحمٰن،سیکریٹری ڈی آر ٹی اے گوجرانوالہ قیصر نعیم،ڈی ایس کالونیز ٹو بورڈ آف ریوینیو آصفہ مرتضٰی،ڈی ایس محکمہ توانائی آصف اقبال،اے ڈی سی فنانس اینڈ پلاننگ سرگودھا محمد یاسر،اے ڈی سی جرنل جہلم نزارت علی،اے ڈی سی آر اٹک شاہد عمران مارتھ،اے ڈی سی جی صفدر ورک،اسسٹنٹ چیف پی اینڈ ڈی عارف خان،اے ڈی سی جی گجرات سیف اللہ ساجد،اے ڈی سی آر راولپنڈی ضیغم عباس،ڈپٹی سیکرٹری انڈسٹری شاہد اخلاق،اے ڈی سی فنانس اینڈ پلاننگ ملتان تنویر یزدان،ڈی ایس محکمہ خوراک شفق سلیم،ڈی ایس ہائر ایجوکیشن نائلہ طیب،اے ڈی سی فنانس اینڈ پلاننگ قصور اسد عباس مگسی،ڈی ایس او اینڈ ایم ریگولیشن ایس اینڈ جی اے ڈی افضل بٹ،ڈی ایس پرسونل ایس اینڈ جی اے ڈی عارف وسیم،ڈی ایس ایڈمن قانون و پارلیمانی امور وسیم احمد سیف،اے ڈی سی فنانس اینڈ پلاننگ بہاولپور ڈاکٹر سیف اللّٰہ،سیکریٹری ڈی آر ٹی اے سرگودھا فاروق حیدر،اے ڈی سی جرنل سرگودھا بلال فیروز،ڈی ایس سی وی ٹی بورڈ آف ریوینیو قاضی اعجاز احمد،ڈی ایس زکٰوا? اینڈعشر سیف اللّٰہ خان،سیکریٹری ڈی آر ٹی اے فیصل آباد ضمیر حسین  اوراے ڈی سی فنانس اینڈ پلاننگ ساہیوال فاروق صادق کو گریڈ 18 میں ترقیاں دیدی گئیں۔ جبکہ عبدالمصطفے ڈپٹی سیکرٹری سوشل ویلفئیرتعینات کردیا گیا

اسی طرح  روف احمد اے ڈی سی آر راجن پور،احمد کمال اے ڈی سی جی ننکانہ،انجم ریاض سیٹھی ڈی ایس مائنز اینڈ منرلز،اویس منظور تارڑڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ راولپنڈی،عتیق الرحمٰن اے ڈی سی فنانس اینڈ پلاننگ گوجرانوالہ،عبدالجبار سیکریٹری ڈی آر ٹی اے بہاولپور،شکیل اسلم ڈپٹی سیکرٹری ہاوسنگ،خرم بشیر ڈپٹی سیکرٹری سکول ایجوکیشن،تسنیم علی ڈپٹی سیکرٹری خوراک،ضمیر احمد ڈپٹی سیکرٹری ایم پی ڈی ڈی، سیدہ آمنہ طاہر ڈپٹی سیکرٹری لائیو سٹاک کو تعینات کردیا گیا جبکہ سیکشن آفیسر سروسز ون احمر سہیل کیفی کی ترقی،

ان کی سیٹ کو اپ گریڈ کردیا گیا۔محبوب علی خان ڈپٹی سیکرٹری سکول ایجوکیشن،عبدالقدیر ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن،جرنل اسسٹنٹ ریوینیو اوکاڑہ سردار ریاض احمد اے ڈی سی جرنل اوکاڑہ تعینات کردیا گیا،ریاض احمد جرنل اسسٹنٹ ریوینیو اوکاڑہ کا اضافی چارج بھی سنبھالیں گے،نادیہ شفیق اے ڈی سی جرنل میانوالی تعینات کردیا گیا جبکہ محمد شہزاد کی خدمات سیکریٹری آئی اینڈ سی ایس اینڈ جی اے ڈی کے سپرد کردی گئیں،محمد زاہد اختر ڈپٹی ڈائریکٹر انویسٹیگیشن ایسٹیبلشمینٹ جھنگ،عبدالقادرڈی ایس لوکل گورنمنٹ،بشرہ نسیرڈائریکٹر پروگرام چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو تعینات کردیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…