مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی گرفتاریاں شروع
لاہور ( این این آئی) پولیس نے کوٹ لکھپت جیل کے باہر مسافر ٹرین روکنے والے مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں کو گرفتار کرنا شروع کر دیا اور لیگی رہنما شفقت حسنین پاندہ سمیت متعدد کو گرفتار کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق کوٹ لکھپت جیل کے باہر ٹرین روکنے والے کارکنوں کی گرفتاری کا سلسلہ… Continue 23reading مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی گرفتاریاں شروع