چیئرمین وزیر اعلیٰ پنجاب شکایات سیل پر ڈالروں کی بارش، خالد لون نے ایسا کون سا کارنامہ سرانجام دیا ؟جانئے

28  اپریل‬‮  2019

لاہور(آئی این پی)وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے شکایات سیل گوجرانوالہ کے چیئرمین خالد عزیز لون پر ڈالروں کی برسات ہو گئی۔خالد عزیز لون پر دفتر کھلنے کی خوشی میں ڈالر نچھاور کیے گئے، اس موقع پر منچلوں نے ڈھول کی تھاپ پر خوب بھنگڑے بھی ڈالے۔وزیر اعلیٰ شکایات سیل ضلع گوجرانوالہ کے چیئرمین خالد عزیز لون نے یونین کونسل سطح پر بھی

شکایات سیل قائم کر دئیے ہیں۔خالد عزیز لون گزشتہ رات حیدری روڈ یونین کونسل میں دفتر کا افتتاح کرنے پہنچے تو یو سی چیئرمین نوید خان نے ان کا شاندار استقبال کیا۔اس موقع پر آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا، منچلوں نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے اور خالد عزیز لون پر ڈالر بھی نچھاور کیے گئے، ہوا میں ڈالر اڑتے دیکھ کر نوجوان، بچے، بڑے سبھی ڈالر لوٹنے کی کوشش کرتے رہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…