لاہور(سی پی پی) پنجاب کابینہ میں ردو بدل آئندہ مالی سال کے بجٹ تک موخر کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذمہ دار ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب کابینہ میں شامل وزرا کی کارکردگی کی سخت مانیٹرنگ کی جا رہی ہے اور اسی کی بنا
کابینہ میں ردو بدل کیا جائے گا تاہم اس پر فوری عملدرآمد کی بجائے اسے آئندہ مالی سال کے بجٹ تک موخر کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ وفاقی کابینہ کے بعد پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بھی صوبائی کابینہ میں تبدیلی کی خبریں گرم ہیں۔