ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

اپوزیشن جماعتوں کا نیشنل ایکشن پلان پر حکومتی بریفنگ کے بائیکاٹ کا امکان

datetime 28  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد( آن لائن ) پارلیمنٹ میں اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے نیشنل ایکشن پلان پر حکومتی بریفنگ کے بائیکاٹ کا امکان ہے۔ حکومت 2 مئی کو این اے پی کے تحت اپنے نئے اقدامات سے متعلق پالیمانی رہنمائوں کو بریفنگ دے گی۔ اہم سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں نے بتایا تھا کہ ان کی جماعتوں نے 28 مارچ کو ہونے والے اجلاس کا بھی بائیکاٹ کیا تھا۔

ان افراد کا یہ بھی کہنا تھا کہ ان کی جماعتیں اپنے موقف پر قائم ہیں کہ یہ بریفنگ ایوان میں ہونی چاہیے اور وہ اپنے اس موقف سے پیچھے ہٹنے کے لیے تیار نہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ اب تک حکومت کی جانب سے 2 مئی کو نیشنل ایکشن پلان پر بریفنگ کے لیے ان سے باضابطہ طور پر رابطہ نہیں کیا گیا، اسی لیے امکان نہیں کہ اپوزیشن جماعتوں کا اس پر موقف تبدیل ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…