جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف میں اپنوں کو نوازنے کا سلسلہ جاری۔۔ وزیر موسمیات زرتاج گل کی بہن کو نیکٹا میں اعلیٰ عہدے پر تعینات کر دیا گیا

datetime 1  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد(آن لائن) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کی بہن شبنم گل کو ڈائریکٹر نیکٹا کے عہدے سے نواز دیا گیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کی بہن شبنم گل کو مبینہ طور پر سفارش کرتے ہوئے ان کو ڈائریکٹر نیکٹا کی سیٹ سے نواز دیا گیا ہے جن کا باقاعدہ طور پر ڈائریکٹر نیکٹا تین سال کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن بھی

جاری کردیا گیا ہے۔شبنم گل لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں اسسٹنٹ پروفیسر تعینات تھیں اور انہوں نے 2014 سے لے کر 2018 تک پی ایچ ڈی مکمل کرنی تھی لیکن انہوں نے مزید چار سال کی توسیع کروائی۔ پی ایچ ڈی کے بعد پانچ سال کسی بھی ادارے میں پڑھانا لازمی ہوتا ہے لیکن شبنم گل نے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کی اور اس کے علاوہ وہ ڈائریکٹر نیکٹا کے شرائط پر پورا بھی نہیں اترتیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…