بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

موسمیاتی تبدیلی کے سنگین اثرات کھل کر سامنے آنے لگے،گلگت بلتستان میں ششپر کے بعد بگروٹ گلیشئیربھی سرکنا شروع،ہنگامی صورتحال

datetime 26  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کھل کر سامنے آنے لگے ہیں۔ گلگت بلتستان میں ششپر کے بعد بگروٹ گلیشئیربھی سرکنا شروع ہو گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سپارکو اور محکمہ موسمیات کی ٹیموں نے  اسیٹلائیٹ کے ذریعے گلیشئیر کی مانیٹرنگ شروع کردی گئی ہے۔ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی(ڈی ایم اے)گلت بلتستان کی ٹیموں نے  بھی گلئیشر کا معائنہ کیاہے۔ ششپر گلئیشر کی لمبائی 14 کلو میٹر سے زیادہ ہوگئی  ہے۔ ششپر گلیشئیر پگھلنے سے قراقرم ہائی وے پر قائم پل کو خطرہ لاحق ہوگیا ہے۔

ڈائریکٹر جنرل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی  کا کہنا ہے کہ  متبادل اسٹیل پل کے انتظامات مکمل کرلئے ہیں۔ حسن آباد نالے کے اطراف بند تعمیر کردیئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہنگامی صورتحال کیلئے آبادی کو تربیت بھی  فراہم کردی گئی ہیاور مقامی آبادی کیلئے محفوظ مقامات کی نشاندہی بھی کر لی گئی ہے۔دوسری طرف گلگت بلتستان میں گرمی کی شدت  بڑھنے لگ گئی ہے۔ گرمی کی شدت بڑھنے  سے گلگت بلتستان کے ندی نالوں میں پانی کے بہاو میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…