نیا پاکستان ۔۔۔وزیرا علیٰ پنجاب عثمان بزدار کی اسمبلی آمد ، مختلف شاہراہوں پر ٹریفک کو روکدیا گیا ،شہری بارش میں بھیگتے رہے
لاہور( این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی اسمبلی آمد کی وجہ سے مختلف شاہراہوں پر ٹریفک کو روک دیا گیا جس کی وجہ سے شہری بارش میں بھیگتے رہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار گزشتہ روز اسمبلی اجلاس میں شریک ہوئے جس کیلئے پنجاب اسمبلی کی… Continue 23reading نیا پاکستان ۔۔۔وزیرا علیٰ پنجاب عثمان بزدار کی اسمبلی آمد ، مختلف شاہراہوں پر ٹریفک کو روکدیا گیا ،شہری بارش میں بھیگتے رہے