منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

اسد عمر کی واپسی،وزیر ریلوے شیخ رشید کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

datetime 25  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر ریلوے شیخ رشید کو اسد عمر کو منانے کا باضابطہ ٹاسک مل گیا۔ ذرائع کے مطابق جمعرات کو وزیر ریلوے شیخ رشید نے منسٹر کالونی میں سابق وزیر خزانہ سے ملاقات کی جس میں وزیر ریلوے نے اسد عمر کو کابینہ میں واپس آنے

کی درخواست کی۔ ذرائع کے مطابق ایک گھنٹے تک جاری ملاقات میں اسد عمر نے بعض گلے شکوے بھی کیے۔ انہوں نے کہاکہ آپ میری درخواست پر غور کریں، ورنہ میں نے شام کو پھر آ جانا ہے۔ اسد عمر نے کہاکہ اللہ خیر کریگا شیخ صاحب۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…