جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

گوجرانوالہ کے شہر ی کا جرمنی میں سیاسی پنا ہ کیلئے کیا گیا ڈرامہ پکڑا گیا، پولیس کو ملنے والی ویڈیو نے سارا بھانڈا پھوڑ دیا

datetime 25  اپریل‬‮  2019 |

گوجرانوالہ (این این آئی) گوجرانوالہ کے شہر ی کا جرمنی میں سیاسی پنا ہ کیلئے کیا گیا ڈرامہ پکڑا گیا،پولیس کو ملنے والی ویڈیو نے سارا بھانڈا پھوڑ دیا، شہری نے جرمنی میں سیاسی پناہ کیلئے اپنی کار پر فائرنگ کا ڈراما رچایا۔تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے شہر ی کا جرمنی میں سیاسی پنا ہ کیلئے کیا گیا ڈرامہ پکڑا گیا،پولیس کو ملنے والی ویڈیو نے سارا بھانڈا پھوڑ دیا، شہری نے جرمنی میں سیاسی پناہ کیلئے اپنی کار پر فائرنگ کا ڈراما

رچایا تھا۔گوجرانوالہ کے علاقے نوکھرمنڈی میں 12 اپریل کی رات قمرنامی شہری کی کار پر فائرنگ ہوئی تھی۔ایس ایچ او کوٹ لدھا محمد افضل کا کہنا ہے کہ قمر نے اپنی کار پر فائرنگ کا ڈراما رچایا اور ویڈیو بھی بنائی۔پولیس کا کہنا ہے کہ قمر نے اپنے بھائی کو جرمنی میں سیاسی پناہ دلانے کیلئے یہ سارا ڈراما رچایا ہے جسے شامل تفتیش کیا جارہا ہے۔فائرنگ کرنے والے نقاب پوش ملزمان کی شناخت بھی کی جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…