منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

ن لیگ کیلئے نئی مشکل کھڑی  ہوگئی،نیب نے حمزہ شہباز، ان کی مبینہ بیوی عائشہ احد کو ایک ہی دن طلب کرلیا،حیرت انگیز انکشافات

datetime 25  اپریل‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز ارو انکی مبینہ اہلیہ عائشہ احد کو ایک ہی دن 30اپریل کو طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے حمزہ شہباز کوآمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں 30 اپریل کو دوپہر تین بجے طلبی کا نوٹس جاری کر دیا ہے۔ اس سے

قبل بھی حمزہ شہاز کو کئی بار طلب کیا جا چکا ہے اور منی لانڈرنگ اور زائد اثاثہ جات کیس میں سوالنامہ بھی دیا گیا تھا تاہم اہم بات یہ ہے کہ نیب نے حمزہ شہباز کی مبینہ بیوی عائشہ احد کو بھی طلب کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق عائشہ احد کو 30اپریل کو دوپہر 12بجے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے اورانہیں بھی آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں طلب کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…