کافی عرصے سے بیمار سابق وزیر اعظم میر ظفر اللہ خان جمالی اس وقت کہاں ہیں اورانکی حالت اب کیسی ہے؟عوام انکے آبائی گائوں پہنچنا شروع
اوستہ محمد(آن لائن) سابق وزیر اعظم بزرگ سیا ستدان ، الحاج میر ظفراللہ خان جمالی صحت یاب ہو کر اپنے گاوں روجھان جمالی پہنچ گئے، غریبوں کی دعائوں نے اثر کیا۔ ہر کسی نے گھروں مساجدوں میں میر صاحب کی صحت یابی کی دعائیں مانگی تھیں ،تفصیلات کے مطابق بلوچستان اور خاص کر کے نصیر… Continue 23reading کافی عرصے سے بیمار سابق وزیر اعظم میر ظفر اللہ خان جمالی اس وقت کہاں ہیں اورانکی حالت اب کیسی ہے؟عوام انکے آبائی گائوں پہنچنا شروع







































