بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان میں پٹرول ،ڈیزل مہنگا ہونے پر کھوتا چنگچیاں چلنے لگیں ،کرایہ بھی سستا، قانون کی خلاف ورزی پر کوئی چالان بھی نہیں

datetime 24  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیٹرول ،ڈیزل مہنگا ہونے پر لاہور میں کھوتا چنگچیاں چلنے لگیں ، مالکان نے موٹر سائیکلیں بیچ کر گدھے خرید لیے، اس اقدام سے شہریوں کے لیے بھی سستا سفر ممکن ہو گیا ، اکیسیویں صدی کے شہر میں 19 ویں صدی کی یادیں بھی تازہ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق زندہ دلوں کے شہر لاہور میں اب چلنے لگی ہے گدھا چنگ چی ، اس گدھا چنگ چی میں  لڑکیاں بڑے شوق سے سفر کرتی ہیں، ان کا کہنا ہے کہ اس پر

بیٹھ کر تانگے کا مزا بھی آتا ہے اور چنگ چی کا بھی۔چنگ چی گدھا گاڑی چلانے والے محنت کش کہتے ہیں کہ چنگ چی کو رواں دواں رکھنے والی موٹر سائیکل ہی نہیں، پٹرول بھی بہت مہنگا ہے، جبکہ چنگ چی گدھا گاڑی کا گدھا بھی سستا اور اس کی خوراک بھی سستی ہے۔چنگ چی گدھا گاڑی والے اس لئے بھی خوش ہیں کہ ان کی ٹریفک چالان سے جان بھی چھوٹ گئی ہے کیونکہ گدھے کا چالان کرنے کا کوئی قانون ہی موجود نہیں ہے ۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…