چینی باشندے نے ہوٹل سے چھلانگ لگا خودکشی کرلی وجہ کیا بنی؟تحقیقات کا آغاز کردیا گیا

24  اپریل‬‮  2019

گوجرانوالہ(آن لائن)گوجرانوالہ میں چینی باشندے نے ہوٹل کی دوسری منزل سے چھلانگ لگا کراپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔پولیس ذرائع کے مطابق گوجرانوالہ میں 36 سالہ چینی باشندے زاہوکے نے ہوٹل کی دوسری منزل سے چھلانگ لگادی، جس کے بعد وہ شدید زخمی ہوگیا اورسر، کمراورٹانگوں پہ شدید چوٹیں آئیں۔

چینی باشندے کو طبی امداد کے لیےہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکا اورزندگی کی بازی ہارگیا۔پولیس کے مطابق مرنے والا زاہوکمرہ 223 میں رہائش پذیرتھا، چینی باشندہ کاروباری سلسلے میں پاکستان میں رہائش پزیرتھا۔ خودکشی کی وجوہات تاحال سامنے نہ آسکی ہیں ،جس کے لیے تحقیقات کا آغازکردیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…