ملازمت کے دوران وفات پانے والے ملازمین کے خاندانوں کو دی جانیوالی امداد میں حیران حد تک اضافہ ، ورثا کو اب کتنے لاکھ ملیں گے؟نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

24  اپریل‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دوران نوکری کنٹریکٹ ملازمین کے انتقال کی صورت میں ورثاء کے لیے مالی امداد میں اضافہ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گریڈ ایک سے گریڈ چار کے ملازمین کے خاندان کو 16لاکھ روپے ملیں گے۔جب کہ اس سے قبل یہ رقم چار لاکھ تھی۔اس کے علاوہ گریڈ 5 تا 10 کے ملازمین کے خاندان کو 19لاکھ روپے ملیں گے پہلے یہ رقم 6 لاکھ تھی۔گریڈ 11 تا 15 کے ملازمین کے خاندان کو 22 لاکھ روپے ملیں گے۔پہلے یہ رقم 8لاکھ تھی۔جب کہ گریڈ 16 تا 17 کے

افسران کے خاندان کے لیے 25 لاکھ روپے کر دئیے گئے ہیں جب کہ رقم اس سے قبل 10لاکھ روپے تھی۔گریڈ 18 کے افسران کے خاندانوں کو 34لاکھ روپے ملیں گے۔قبل ازیں یہ رقم 16لاکھ روپے مقرر تھی۔گریڈ 20 اور اس سے اوپر کے کنٹریکٹ افسران کے دوران ملازمت انتقال ہونے پر ان کے خاندانوں کو 40لاکھ روپے امدادی رقم جاری کی جائے گی۔یہ رقم اس سے قبل 20لاکھ روپے مقرر تھی۔حکومت پنجاب کی جانب سے نوٹیفکیشن کردیا گیا ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…