خلیل اور نبیلہ کے بچ جانے والے بچے اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں؟جان کر آپ کے بھی آنسو نکل جائینگے
لاہور(اے این این)سانحہ ساہیوال میں زخمی بچوں کے ماموں نے کہا ہے کہ بچے ڈراورخوف میں مبتلا ہیں،بچوں سے اس واقعے سے متعلق کوئی بات نہیں کررہے۔تفصیلات کے مطابق جنرل ہسپتال میں زیرعلاج بچوں کے ماموں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بچے ڈراورخوف میں مبتلا ہیں،بچے بات کرنے کی حالت میں… Continue 23reading خلیل اور نبیلہ کے بچ جانے والے بچے اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں؟جان کر آپ کے بھی آنسو نکل جائینگے