’’نواز شریف سمیت دیگر سیاستدانوں کو رقم دینے کا اعتراف‘‘ اصغر خان کیس کے اہم کردار یونس حبیب انتقال کر گئے

24  اپریل‬‮  2019

اسلام آباد (این این ائی )اصغر خان عملدرآمد کیس کے اہم کردار یونس حبیب کراچی میں انتقال کر گئے۔تفصیلات کے مطابق یونس حبیب لمبے عرصے سے علیل تھے تاہم وہ بدھ کی صبح کراچی میں انتقال کر گئے ہیں ، یونس حبیب مہران بینک کے سربراہ اور نیشنل بینک کے صدر رہے ہیں۔ انہوں نے نوازشریف سمیت دیگر سیاستدانوں کو رقم

دینے کا اعتراف بھی کیا تھا۔یاد رہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے اصغر خان عملدرآمدکیس بند کرنے کیلئے ایف آئی اے کی استدعا مسترد کردی،عدالت نے ایف آئی اے ودیگر اداروں کی پیش رپورٹس بھی مستردکردیں ،عدالت نے ایف آئی اے کو تفصیلی جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی۔عدالت نے ریمارکس دیئے ہیں کہ 4 ہفتے میں جواب جمع کرایا جائے ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…