بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

شیخ رشید ایک کرائے کا سیاست دان ہے، آج کل انہیں کس نے ہائر کیا ہوا ہے؟شادی نہ کرنے کی وجہ کیا ہے؟ شیخ رشید بارے دھماکہ خیز انکشافات

datetime 24  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے کہاہے کہ شیخ رشید ایک کرائے کا سیاست دان ہے، آج کل عمران خان نے اسے ہائر کیا ہوا ہے۔پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی کے رکن قادر پٹیل نے شیخ رشید کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ شیخ رشید ایک کرائے کا سیاست دان ہے، آج کل عمران خان نے اسے ہائر کیا ہوا ہے۔ قادر پٹیل نے کہاکہ شیخ رشید کی سیاست کا سارا منبع بدگوئی اور

بدزبانی ہے۔ قادر پٹیل نے کہاکہ شیخ رشید اپنے جھوٹے اسکینڈل مشہور کرواتا رہا لیکن شادی نہ کرنے کی وجہ طبی ہے۔ قادر پٹیل نے کہاکہ ریلوے کو تباہ وبرباد کرنے والا شیخ رشید ایک بدکردار انسان ہے۔انہوں نے کہاکہ شیخ رشید کی سیاست کا انجام پنڈی کے نالہ لئی میں بہہ جانا ہے۔ قادر پٹیل نے کہاکہ پہلے ضیاء پھر جونیجو، نواز اور چوھدریوں اور پرویز مشرف کے گن گاتا تھا، آج شیخ رشید عمران خان کا نورتن بنا ہوا ہے۔



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…