جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف زرداری کی کمپنی کے اہم ملازم کو گرفتار کر لیا گیا، اس کے پاس کون سے قیمتی راز ہیں؟

24  اپریل‬‮  2019

راولپنڈی(آن لائن)جعلی اکاؤنٹس کیس میں اہم پیشرفت، نیب نے آصف علی زرداری کی کمپنی پارک لین سٹیٹ کے اکاؤنٹنٹ محمد حنیف کو گرفتار کرلیا، ملزم پر ڈیڑھ ار ب روپے قرض لینے، جعلی ناموں پر پے آرڈر بنوانے اور قرض سے فائدہ حاصل کرنیوالوں کے نام چھپانے کا الزام ہے۔ میڈیا رپورٹس کیمطابق نیب نے سابق صدر آصف علی زرداری

کی کمپنی پارک لین سٹیٹ کے اکاؤنٹنٹ محمد حنیف کو گرفتار کرلیاہے۔ محمد حنیف پر نجی بینک سے ڈیڑھ ارب روپے کاقرضہ لینے اور جعلی ناموں پر پے آرڈر بنانے کا الزام ہے۔ ملزم پر اس قرض سے فائدہ حاصل کرنے والے اصل افراد کے نام چھپانے کا بھی الزام ہے۔ پارک لین سٹیٹ کمپنی میں 25فیصد شیئرز بلاول بھٹو زرداری کی ملکیت ہیں۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…