یہ ہے عمران خان کا نیا پاکستان۔۔۔!!! بیروزگاری سے تنگ3 بچوں کے باپ کی خودکشی
فیصل آباد(اے این این ) عمران خان کے نئے پاکستان میں بھی خود کشیوں کا سلسلہ جاری و ساری ہے ،بے روز گاری کے سے تنگ 3 بچوں کے باپ نے خودکشی کر لی۔ سمن آباد میں راجہ پارک کا رہائشی 25 سالہ آصف ولد محمد بوٹا قریبی مارکیٹ میں کام کر کے گزر بسر… Continue 23reading یہ ہے عمران خان کا نیا پاکستان۔۔۔!!! بیروزگاری سے تنگ3 بچوں کے باپ کی خودکشی