حکومت کا ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ
کراچی(این این آئی)بینکنگ شعبے سے نکل جانے والے کھربوں روپے واپس بینک ڈپازٹس میں لانے کے لیے آئندہ وفاقی بجٹ میں بینکنگ ٹرانزیکشنز پر ود ہولڈنگ ختم کیے جانے کا امکان ہے ۔وفاقی حکومت کے پانچ سالہ معاشی روڈ میپ میں بتایا گیا ہے کہ مختلف وجوہات کی بنا پر بینکنگ سیکٹر سے باہر جانے… Continue 23reading حکومت کا ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ







































