جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

حکمران جماعت میں پھوٹ پڑ گئی، سب کچھ جہانگیر ترین نے کرنا ہے تو کیا ہم ’’آلو چنے‘‘ بیچنے آئے ہیں؟ چودھری سرور کھل کر سامنے آ گئے، دھماکہ خیز اعلان

datetime 21  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر پنجاب چودھری سرور ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں پارٹی معاملات پر کھل کر بات چیت کی، جب پروگرام میں ان سے ان کی یا وزیراعلیٰ پنجاب کی تبدیلی کے حوالے سے سوال پوچھا گیا تو چودھری سرور نے کہا کہ اگر کسی نے انہیں ہٹانے کا سوچا تو وہ استعفیٰ دے دیں گے، انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کا عثمان بزدار سے کوئی جھگڑا نہیں ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کی تبدیلی کے حوالے سے انہیں کوئی

علم نہیں ہے، انہوں نے کہا کہ چودھری نثار کو اب اسمبلی میں آ جانا چاہئے۔ چودھری سرور نے جہانگیر ترین کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ٹیم میں اختلافات ہیں لیکن عمران خان پر سب متحد ہیں، سب کچھ جہانگیر ترین نے کرنا ہے تو کیا ہم آلو چنے بیچنے آئے ہیں؟ انہوں نے کہا کہ ان سے وزیراعظم ناراض نہیں ہیں، حکومت کہیں نہیں جا رہی ہے پانچ سال پورے کریں گے اور عمران خان کے پاس کوئی جادو کی چھڑی نہیں کہ فوراً مسائل ختم کرلیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…