بھارتی جارحیت کے نتیجے میں تحریک انصاف کے 27 لاکھ کارکن کیا قابل تحسین کام کریں گے ؟عام شہریوں کو بھی دعوت، احکامات جاری کر دیے گئے
کراچی(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے جنرل سیکریٹری و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ کی سندھ اسمبلی کے باہر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہمارے پاس جو بھی ساز وسامان ہے اسلحہ ہے وہ بھی ملک کے لئے حاضرکریں گے انڈین فوج نکلتی ہے تو کبھی کشمیریوں کا نشانہ بنتی ہے تو کبھی… Continue 23reading بھارتی جارحیت کے نتیجے میں تحریک انصاف کے 27 لاکھ کارکن کیا قابل تحسین کام کریں گے ؟عام شہریوں کو بھی دعوت، احکامات جاری کر دیے گئے