لاپتہ افراد کے معاملے پر آرمی چیف کیساتھ بیٹھ کر بات کرنا چاہتے ہیں،سردار اختر جان مینگل کا دوٹوک موقف سامنے آگیا
کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان نیشنل پارٹی(مینگل) کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ ہم تو لاپتہ افراد کے معاملے پر آرمی چیف کیساتھ بیٹھ کر بات کرنا چاہتے ہیں لیکن بالآخر اس مسئلے کو حل سیاسی اور منتخب حکومت ہی کر سکتی ہے اور اگر وزیراعظم پاکستان عمران خان… Continue 23reading لاپتہ افراد کے معاملے پر آرمی چیف کیساتھ بیٹھ کر بات کرنا چاہتے ہیں،سردار اختر جان مینگل کا دوٹوک موقف سامنے آگیا