جمعہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2025 

رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں غیرملکی سرمایہ کاری میں انتہائی تشویشناک کمی ، اسٹیٹ بینک نے بڑا اعتراف کرلیا

datetime 16  مارچ‬‮  2019

رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں غیرملکی سرمایہ کاری میں انتہائی تشویشناک کمی ، اسٹیٹ بینک نے بڑا اعتراف کرلیا

کراچی(این این آئی) اسٹیٹ بینک کے اعدادو شمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں غیرملکی سرمایہ کاروں نے اسٹاک مارکیٹ سے 40 کروڑ 89 لاکھ ڈالر کا سرمایہ نکال لیا، جب کہ گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں رواں سال جولائی تا جنوری مجموعی غیرملکی سرمایہ کاری 74.8 فیصد کم رہی۔… Continue 23reading رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں غیرملکی سرمایہ کاری میں انتہائی تشویشناک کمی ، اسٹیٹ بینک نے بڑا اعتراف کرلیا

نیوزی لینڈ حکام نے دہشت گرد حملے میں 6 پاکستانیوں کے شہید ہونے کی تصدیق کر دی، تین لاپتہ ،نام جاری

datetime 16  مارچ‬‮  2019

نیوزی لینڈ حکام نے دہشت گرد حملے میں 6 پاکستانیوں کے شہید ہونے کی تصدیق کر دی، تین لاپتہ ،نام جاری

اسلام آباد (این این آئی)نیوزی لینڈ حکام نے گزشتہ روز مسجد پر ہونے والے دہشت گرد حملے میں 6 پاکستانیوں کے شہید ہونے کی تصدیق کر دی ہے تین لاپتہ ہیں ۔ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کے مطابق شہید پاکستانیوں میں سہیل شاہد، سید جہانداد علی، سید اریب احمد، محبوب ہارون، نعیم راشد اور ان… Continue 23reading نیوزی لینڈ حکام نے دہشت گرد حملے میں 6 پاکستانیوں کے شہید ہونے کی تصدیق کر دی، تین لاپتہ ،نام جاری

حکومت ناکام ہو گئی ، مولانا مسعود اظہر کو اقوام متحدہ سے بچانے کی کوشش کی جا رہی ہے، پیپلزپارٹی نے انتہائی سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 16  مارچ‬‮  2019

حکومت ناکام ہو گئی ، مولانا مسعود اظہر کو اقوام متحدہ سے بچانے کی کوشش کی جا رہی ہے، پیپلزپارٹی نے انتہائی سنگین الزامات عائد کردیئے

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے بریگیڈئیر ریٹائرڈ اسد منیر کے واقعہ پر پارلیمانی کمیٹی بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئر مین نیب کو اسد منیر کیس کی تحقیقات تک مستعفی ہوجانا چاہیے، موجود ہ حکومت نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کرانے میں ناکام ہو گئی ہے، مولانا… Continue 23reading حکومت ناکام ہو گئی ، مولانا مسعود اظہر کو اقوام متحدہ سے بچانے کی کوشش کی جا رہی ہے، پیپلزپارٹی نے انتہائی سنگین الزامات عائد کردیئے

متحدہ عرب امارات کسی ملک کو ادھار تیل نہیں دیتا، پاکستان کو بھی ادھار تیل نہیں ملے گا، مجھے جتنی گالیاں نکالنی ہیں نکال لیں لیکن ۔۔! وزیرخزانہ اسد عمر کھل کر بول پڑے

datetime 16  مارچ‬‮  2019

متحدہ عرب امارات کسی ملک کو ادھار تیل نہیں دیتا، پاکستان کو بھی ادھار تیل نہیں ملے گا، مجھے جتنی گالیاں نکالنی ہیں نکال لیں لیکن ۔۔! وزیرخزانہ اسد عمر کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (این این آئی) وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کسی ملک کو ادھار تیل نہیں دیتا، پاکستان کو بھی متحدہ عرب امارات سے ادھار تیل نہیں ملے گا، چائنہ کے ساتھ ادھار پر تیل کا معاملہ زیر غور نہیں، آئی ایم ایف کے پاکستان میں نئے مشن چیف… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کسی ملک کو ادھار تیل نہیں دیتا، پاکستان کو بھی ادھار تیل نہیں ملے گا، مجھے جتنی گالیاں نکالنی ہیں نکال لیں لیکن ۔۔! وزیرخزانہ اسد عمر کھل کر بول پڑے

نواز شریف ، زرداری کے رنگ پسٹن اور پلگ گھس چکے،بلاول بچہ ہے بچ کر کھیلے تو اچھا ہے کہیں میرے ہاتھوں سیاسی طور پر مارا نہ جائے ،شیخ رشید کا انتباہ

datetime 16  مارچ‬‮  2019

نواز شریف ، زرداری کے رنگ پسٹن اور پلگ گھس چکے،بلاول بچہ ہے بچ کر کھیلے تو اچھا ہے کہیں میرے ہاتھوں سیاسی طور پر مارا نہ جائے ،شیخ رشید کا انتباہ

کراچی(آ ن لائن)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ دینی مدارس کو پاکستان کو قلعہ سمجھتا ہوں،بلاول بچہ ہے بچ کر کھیلے تو اچھا ہے کہیں میرے ہاتھوں سیاسی طور پر مارا نہ جائے۔ نواز شریف اور زرداری کے رنگ پسٹن اور پلگ گھس چکے ہیں، انکا انجن دھواں دے رہا ہے،… Continue 23reading نواز شریف ، زرداری کے رنگ پسٹن اور پلگ گھس چکے،بلاول بچہ ہے بچ کر کھیلے تو اچھا ہے کہیں میرے ہاتھوں سیاسی طور پر مارا نہ جائے ،شیخ رشید کا انتباہ

موٹروے پر 600 سی سی موٹر بائیکس چلانے کی اجازت ، شرائط کیا ہونگی؟ نوٹیفکیشن جاری

datetime 16  مارچ‬‮  2019

موٹروے پر 600 سی سی موٹر بائیکس چلانے کی اجازت ، شرائط کیا ہونگی؟ نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے موٹروے پر 600 سی سی موٹربائیکس چلانے کی اجازت دیدی۔ نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس کا جاری کردہ نوٹیفیکیشن ہائیکورٹ میں جمع کرادیاگیاہے۔پولیس کی طرف سے جمع کرائے گئے نوٹیفیکشن کے مطابق سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے تک موٹروے پر ہیوی بائیکس چلانے کی اجازت برقرار رہے… Continue 23reading موٹروے پر 600 سی سی موٹر بائیکس چلانے کی اجازت ، شرائط کیا ہونگی؟ نوٹیفکیشن جاری

عافیہ صدیقی کی رہائی،انتظار کی گھڑیاں ختم حکومت پاکستان نے باضابطہ اعلان کردیا‎

datetime 16  مارچ‬‮  2019

عافیہ صدیقی کی رہائی،انتظار کی گھڑیاں ختم حکومت پاکستان نے باضابطہ اعلان کردیا‎

ملتان(این این آئی)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ عافیہ صدیقی حساس معاملہ ہے اس پر احتیاط سے کام لیا جائے، ہفتہ کو یہاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عافیہ صدیقی سے متعلق پوچھے گئے سوال پر وزیرخارجہ نے کہاکہ سوشل میڈیا کے بہت سے فوائد ہیں تاہم حقائق کے برعکس معلومات ہوتی ہیں اور… Continue 23reading عافیہ صدیقی کی رہائی،انتظار کی گھڑیاں ختم حکومت پاکستان نے باضابطہ اعلان کردیا‎

10 سال بطور وزیراعلیٰ ایک دن بھی تنخواہ نہیں لی، طبی اخراجات بھی جیب سے کئے ،شہبازشریف ارکان اسمبلی کو ملنے والی مراعات پر حیران

datetime 16  مارچ‬‮  2019

10 سال بطور وزیراعلیٰ ایک دن بھی تنخواہ نہیں لی، طبی اخراجات بھی جیب سے کئے ،شہبازشریف ارکان اسمبلی کو ملنے والی مراعات پر حیران

لاہور(اے این این ) مسلم لیگ(ن) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی وزارت اعلیٰ کے 10 سال میں ایک دن بھی تنخواہ نہیں لی اور تمام اخراجات اپنی جیب سے ادا کیے۔لاہور میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران شہبازشریف نے نوازشریف کی صحت… Continue 23reading 10 سال بطور وزیراعلیٰ ایک دن بھی تنخواہ نہیں لی، طبی اخراجات بھی جیب سے کئے ،شہبازشریف ارکان اسمبلی کو ملنے والی مراعات پر حیران

کتنے فیصد پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی کارگردگی سے مطمئن ہیں؟اور کتنے فیصدشہریوں نے عام انتخابات کو درست قراردیا؟ سروے میں حیرت انگیز نتائج سامنے آگئے

datetime 16  مارچ‬‮  2019

کتنے فیصد پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی کارگردگی سے مطمئن ہیں؟اور کتنے فیصدشہریوں نے عام انتخابات کو درست قراردیا؟ سروے میں حیرت انگیز نتائج سامنے آگئے

اسلام آباد(آ ن لائن ) 57 فیصد پاکستانی شہریوں نے وزیراعظم عمران خان کی کارگردگی پراطمینان کا اظہارکیاہے جبکہ 83 فیصد شہریوں نے گزشتہ سال جولائی میں منعقدہ کام انتخابات کے آزادانہ اورغیرجانبدارانہ انعقاد پر بھی اطمینان ظاہر کیا ہے ۔ یہ بات انٹرنیشنل ری پبلکن انسٹی ٹیوٹ (آئی آرآئی ) سینٹر برائے انسائیٹ کی… Continue 23reading کتنے فیصد پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی کارگردگی سے مطمئن ہیں؟اور کتنے فیصدشہریوں نے عام انتخابات کو درست قراردیا؟ سروے میں حیرت انگیز نتائج سامنے آگئے